تازہ ترین

پاکستان

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بچانا ہے، کلائیمٹ ایکشن پاک

موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا میں ہر کسی کو متاثر کر رہی ہے، مگریہ کچھ ممالک میں دوسرے ملکوں کی نسبت زیادہ اثر انداز ہو رہی ہے۔ گزشتہ صدی میں دنیا کا اوسط درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھا ہے اور پیشن گوئی کی جارہی ہے کہ موجودہ گرین ہاوس…

وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھی

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیراعظم اقوام متحدہ…

عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ،مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفترخارجہ…

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تفصیلات جاری کر د ی گئیں وزیراعظم عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے اعلٰی سطح وفد کی قیادت کریں گے، وزیراعظم اقوام…

مصری دانشوروں کا وفد دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

 مصر کے دانشوروں کا 5 رکنی وفد آزاد کشمیر اور پاکستان کے7 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس مصر روانہ ہو گیا۔ مصری میڈیا کے نمائندوں اور یونیورسٹی پروفیسرز کے امن وفد کی قیادت جامعۃ الازہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم محمدابراہیم کر رہے تھے…

وزارت قانون کاپروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے قوانین میں تبدیلی کافیصلہ

وزارت قانون نے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے قوانین میں تبدیلی کافیصلہ کیا ہے ،ذرائع وزارت قانون کا کہنا ہے کہ چندہفتوں میں قوانین میں تبدیلی کاڈرافٹ تیارکرلیاجائےگا،قومی اسمبلی کے قواعدکے سیکشن108میں ترمیم ہوگی،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت قانون…

نمرتا کی قتل سے دو روز قبل کی نہایت اہم ترین ویڈیو سامنے آ گئی

آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کی ایک اہم ترین ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس نے ہر کسی کو دنگ کر کے رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کالج کے کلاس روم میں معمول کی کلاس ختم ہونے کے بعد نمرتا اپنے کلاس فیلوز مہران ابڑو اور شان علی…

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

تازہ ترین خبروں کے لئے لائیک کریں

عالمی خبریں

یو اے ای، شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مریم بنت راشد المکتوم شیخ خالد بن محمد بن حمدان النہیان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ شیخہ مریم بنت راشد المکتوم کے شوہر…
مزید پڑھ...

بلجیم کا F-16 طیارہ فرانس میں گر کر تباہ

بلجیم کا ایف 16طیارہ انجن میں فنی خرابی کے سبب مغربی فرانس کے شہر لورینٹ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ ہو گیا۔بلجیم وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو طیارے کے انجن میں فنی خرابی کے سبب حادثہ پیش آیا۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ طیارے سے بروقت نکلنے میں کامیاب ہو گئے لیکن ان میں سے ایک کا پیراشوٹ ایک بجلی کے ہائی وولٹیج…
مزید پڑھ...

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

شوبز

عائشہ عُمر کو پاکستان کی نمائندگی مہنگی پڑگئی

اداکارہ عائشہ عُمر کو بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنا مہنگی پڑگئی۔ گزشتہ روز اداکارہ عائشہ عُمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرتی نظر…

مداحوں کی درخواست ، بولڈ گلوکارہ نکی مناج نے موسیقی میں واپسی کا عندیہ دیدیا

بولڈ ہپ ہاپ پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی 36 سالہ امریکی گلوکارہ نکی مناج نے رواں ماہ کے آغاز میں موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا جس پر ان کے مداحوں نے حیرانگی کا اظہار کیا تھا اور فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی…

عاطف اسلم کی کوک اسٹوڈیوسیزن 12 میں انٹری

 عاطف اسلم نے ایک بار پھر مشہور میوزک شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں انٹری کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ میوزک شو کوک اسٹوڈیو نے جہاں پاکستانی لوک ، کلاسیکل  اور پاپ موسیقی کو دنیا بھر میں نئی جہت سے آگاہ کیا وہیں موسیقی کے چاہنے والوں کو کئی…

معروف اینکر پرسن واداکارہ جگن کاظم نے 8 سال بعد پی ٹی وی سے استعفیٰ دیدیا

معروف اینکر پرسن و اداکارہ جگن کاظم نے پاکستان ٹیلی ویژن سے استعفیٰ دیدیا ہے اور ساتھ ہی ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی بیان کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جگن کاظم گزشتہ 8 سال سے پی ٹی وی سے وابستہ تھیں جہاں وہ” آنیسٹلی اسپیکنگ ود جگن…