مومنہ مستحسن اور بھارتی گلوکار ’ارجن کننگو‘ کا گانا”آیا نہ تو“ ریلیز ہو گیا

پاکستان کی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن اور بھارتی گلوکار ’ارجن کننگو‘ کا گانا ”آیا نہ تو“ ریلیز کر دیا گیا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔مومنہ مستحسن کوک سٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گائے ہوئے گانے ’آفرین آفرین‘ سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں ، وہ بالی وڈ فلم ”اک ولن“ کا گانا ”آواری“ بھی گاچکی ہیں۔اور اب گلوکارہ کا ارجن کننگو کے ساتھ گانا ’آیا نہ تو‘ ریلیز کیا گیا ہے، جس کی تشہیر دونوں گلوکار گزشتہ کئی روز سے انسٹاگرام پر کر رہے تھے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.