انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر12پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر10پیسے سستا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں12پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں12پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.88روپے سے گھٹ کر138.76روپے اور قیمت فروخت138.98روپے سے گھٹ کر138.86روپے ہوگئی ۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے سے گھٹ کر138.70روپے اورقیمت فروخت139.30روپے سے گھٹ کر139.20روپے ہوگئی ۔

یوروکی قیمت خرید میں70پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید157.30روپے سے گھٹ کر136.60روپے اورقیمت فروخت158.80روپے سے گھٹ کر158.30روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید180.60روپے سے بڑھ کر180.70روپے اورقیمت فروخت182.10روپے سے بڑھ کر182.20روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں20پیسے اوریواے ای کی قیمت میں15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.00روپے سے گھٹ کر36.80روپے اورقیمت فروخت37.30روپے سے گھٹ کر37.10روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.90روپے سے گھٹ کر37.75روپے اورقیمت فروخت38.20روپی سے گھٹ کر38.05روپے ہوگئی۔جمعہ کوچینی یوآن کی قیمت خرید میں30پیسے کی کمی جبکہ قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.80روپے سے گھٹ کر20.50روپے اور قیمت فروخت22.00روپے پرمستحکم رہی۔ دوسری جانب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالرز ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب ڈالرز کی حد کو عبور کر گئے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. web hosting sites کہتے ہیں

    I blog frequently and I really thank you for your information. This great article has really peaked my interest.
    I am going to book mark your website and keep checking for new
    details about once per week. I opted in for your Feed
    too.

  2. web hosting companies کہتے ہیں

    Hello, Neat post. There is an issue together with your website in internet explorer, might test this?
    IE nonetheless is the marketplace chief and a huge element of other people will omit your great writing due to this problem.

  3. web hosting companies کہتے ہیں

    Good day! I know this is kinda off topic nevertheless I’d figured I’d ask.
    Would you be interested in trading links or maybe guest writing a blog
    article or vice-versa? My site covers a lot of the same subjects as yours and I believe we could greatly benefit from each other.

    If you’re interested feel free to send me an e-mail. I look
    forward to hearing from you! Fantastic blog by the way!

  4. web hosting کہتے ہیں

    Thanks for ones marvelous posting! I truly enjoyed reading it, you are a great author.

    I will make sure to bookmark your blog and may come back later in life.
    I want to encourage you continue your great work,
    have a nice evening!

  5. Luckycola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory and the agony of defeat Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.