امارات میں پہلا شہری اوبر میں شامل

امارات میں پہلا شہری اوبر میں شامل ہوگیا۔ اوبر کمپنی نے کہا ہے کہ ابوظبی میں اوبر سروس بحال ہونے کے بعد پہلے شہری نے سروس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وہ طے شدہ ضوابط کے تحت اپنی گاڑیوں کو اوبر کے لئے استعمال کرے گا۔ کمپنی نے اماراتی شہریوں کے لئے اسامی کے دروازے کھول دیئے ہیں۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.