مرزا پور کا سیکوئل

مشہور ویب سیریز ایکشن ڈرامہ فلم ‘ مرزا پور ‘ کی کامیابی اور شہرت کےبعد اب اسکے سیکوئل کی خبریں سامنے آئی ہیں ۔اسکے سیکوئل کی جھلک پیش کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرزا پور گینگسٹر گروپ کی ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔ ویب فلم میں اداکار پنکج ترپتی، علی فضل اور وکرانت مسے اسی انداز سے ایکشن کرتے دکھائی دیں گے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.