پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع،تفصیلات جاری

پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لیے آرمی میڈیکل کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ31 جولائی 2019 مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل سے ٹیلیفون نمبر 071-5805599 اور موبائل نمبر 0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.