لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ

لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمدات 198 ارب روپے تک بڑھ گئیں۔ جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوان 174 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس طرح مالی سال 2017-18ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں 24 ارب روپے یعنی 13.86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.