اسپین باسکٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا

گزشتہ روز میڈرڈ میں کھیلے جانے والے باسکٹ بال 2019 کے فائنل میں اسپین اور ارجنٹینا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔

دونوں جانب سے زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن کامیابی اسپین کے نام رہی۔

32 ممالک کے اس ٹورنامنٹ کی ٹرافی اسپین نے جیت لی۔

اس شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے بھرپور جشن منایا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.