14 سالہ امریکی لڑکی ویٹ لفٹنگ کی ماہر

اکثر ماہرباڈی بلڈرز کوبھاری بھرکم وزن اُٹھا کر ویٹ لفٹنگ، کراس فٹنگ اور پاور لفٹنگ کرتے دیکھا گیا ہے، تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی اس امریکی لڑکی کے تو کیا ہی کہنے کو جو کم عمری میں بھی پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی 14سالہ Diana Yturbe نہ صرف باڈی بلڈنگ کی ماہر ہے بلکہ بھاری بھرکم وزن اُٹھا کر پاور لفٹنگ، ویٹ لفٹنگ اور ڈیڈ لفٹنگ کرنے کی شاندار صلاحیت رکھتی ہے۔

ڈیانا چھوٹی سی عمر سے باڈی بلڈنگ کی باقاعدہ تربیت لے رہی ہے اور اب تک کئی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہے جبکہ ڈیانا کی اس ماہرانہ صلاحیتوں کی بنا پر اُسے لوگ مضبوط ترین لڑکی کے نام سے پکارتے ہیں

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.