بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

بنگلادیش ویمنز اور بوائز انڈر 16 ٹیموں کا دورہ پاکستان سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہونے کی وجہ سے ابھی تک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش بورڈ ٹیموں سے پہلے سیکیورٹی وفد بھیجنے کا خواہش مندہے، مجوزہ پروگرام کے مطابق انڈر 16بوائز کو22اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے، اگلے روز ویمن ٹیم کی آمد شیڈول ہے۔پاکستانی ویمن ٹیم کا کیمپ مریدکے جبکہ بوائز انڈر 16کا کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوچکا  ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.