ٹیکسٹائل کی برآمدات میں جولائی تا ستمبر2.95 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں جولائی تا ستمبر2.95 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات بڑھ کر 3.37 ارب ڈالر ہوگئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا اکتوبر2018ء کے دوران برآمدات کا حجم 3.28 ارب ڈالر رہا تھا ۔اس طرح گزشتہ مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں 2.95 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.