فرانسیسی صدر چین کے تین روز دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پیر کو چین کے تین روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔

فرانسیسی صدر منگل کے روز شنگھائی ایکسپورٹ میلے میں مہمان خصوصی کے طور پر فرانس کی نمائندگی کریں گے۔

فرانسیسی صدر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ تجارت اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور پر بات چیت بھی کریں گے۔

2017 میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایمانوئل میکرون کا چین کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.