ترکی میں سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دیوہیکل رنگ برنگی غباروں سے آسمان سج گیا۔

ترکی میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگ برنگی غباروں سے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھر گئے۔ ترکی کے علاقے Cappadocia میں منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں ترکی سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں درجنوں رنگ برنگی دیوہیکل غباروں نے جہاں آسمان پر خوبصورت نظارہ ترتیب دیا وہیں اس نظارے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے فیسٹیول کی رونقوں میں چار چاند لگا دیئے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.