اداکارشفقت چیمہ فلم’’عشق میراانمول ‘‘کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے

ماہیہ پروڈکشن کے بینرتلے ملٹی سٹارزکے جھرمٹ میں کثیرسرمائے سے بنائی جانے والی پروڈیوسرنعیم خان کی نئی پنجابی فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ لاہورکے مضافات باٹا پورکے نواحی علاقے اتوکی اعوان میں کی جائے گی۔ جس میں اداکارشفقت چیمہ حصہ لیں گے،دیگرمیں جہانگیرجانی،باسوچودھری،فیصل کھچی،مقصودعالم،جاویدچودھری،رومان خان،موسمہ علی ،صفدرماہی ،صائم علی بھی شامل ہونگے،فلم میں ٹائٹل رول صفدرماہی اداکررہے ہیں جبکہ ان کے مقابل ہیروئن کا کردار صائم علی نبھائیں گی۔مصنف وہدائیتکار باسوچودھری ہیں.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.