”بیڈ بوائز فار لائف“ کا لاس اینجلس اور میامی میں رنگا رنگ پریمئر

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کی ریلیز میں صرف دو روز باقی ہیں جس کا امریکی شہر لاس اینجلس اور میامی میں رنگا رنگ پریمئر ہوا، جس وِل اسمتھ سمیت دیگر اسٹار کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے۔

Bilall Fallah اور Adil El Arbi کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں وِل اسمتھ، ماٹن لارنس، ونیسا ہجینز، الگزینڈر لُوڈوِگ ، چارلس میلٹن، نِکی جام اور دیگر شامل ہیں۔

ول اسمتھ کی ایکشن سے بھرپور فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.