گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ کے کام کا آغاز

گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ کے کام کا آغاز ہوگیا اور پہلا بحری جہاز بندرگاہ پر لنگر انداز بھی ہوگیا۔

چیئرمین چائنا پورٹ ہولڈنگ ذینگ باؤزونگ کے مطابق ہر ہفتے ایک جہاز افغان ٹرانزٹ کے کنٹینر لائے گا۔

ذینگ باوزونگ کے مطابق کسٹمز اور پاک فوج کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ہفتے گوادر بندرگاہ پر پہلا ایل پی جی جہاز بھی لنگر انداز ہوا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.