عاصم اظہر نے اپنا پہلا ایوارڈ والدہ کے نام کردیا

معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنا پہلا اسٹائل ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کردیا۔ عاصم اظہر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی والدہ  اور معروف ٹی وی اداکارہ گل رعنا کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.