ویوو وائے 91 اسمارٹ فون لانچ‎

ویوو کمپنی نے نیا اسمارٹ فون ویوو وائے 91 لانچ کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 6.22 انچ فل ویو ڈسپلے ، 88.6 فیصد اسکرین ٹو باڈی ریشو  اور واٹر ڈراپ نوچ شامل کیا گیا ہے۔ فون میں اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو پی 22 پروسیسر ، 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر 13 میگا پکسل اور 2 میگاپکسل کے سنسر دیے گئے ہیں۔ فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے۔ کیمرے میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس فیچرز ، پورٹریٹ موڈ ، سلو موشن کیپچر اور فیس ان لاک فیچر بھی دیا گیا ہے ۔ فون کی پشت پر فنگرپرنٹ اسکینر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ اسمارٹ فون میں فور جی ، وائی فائی ، جی پی ایس اور بلیوٹوتھ کنکٹیویٹی دی گئی ہے۔ فون کی بیٹری 4030 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔ فون کو نیلے اور کالے رنگ میں پیش کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 10990 ہندوستانی روپیہ ہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

8 تبصرے

  1. nesoriels کہتے ہیں

    free samples of priligy Several mechanisms describing pathogenesis of PCOS includes loss of GnRH pulsatility with increased LH secretion by the pituitary gland, hyperinsulinemia, ovarian insulin resistance, theca cell dysfunction and hyperandrogenism 12

  2. beerybems کہتے ہیں

    The human body s immune systems begin to combat the infection by an inflammatory process aiming to eradicate the infection priligy dosage Thus, scientist began

  3. Brealewer کہتے ہیں

    In another aspect, provided are compounds of Formula E 1 priligy review Most women that benefit from this medication do so within the first three cycles months

  4. Brealewer کہتے ہیں

    Iron preparations come in the form of tablets, oral liquids and injection emla cream and priligy tablets As shown in the Fig 2A, the expression of lncRNA UCA1 was dramatically increased in the tamoxifen resistant MCF 7 and T47D cells compared with their parental cells, suggesting that lncRNA UCA1 may play important roles in the tamoxifen resistance of breast cancer Fig 2A

  5. cytotec rote hand brief کہتے ہیں

    To do that, the researchers had 1, 193 women in the study fill out questionnaires on their physical and emotional functioning and quality of life, as well as side effects such as hot flashes, vaginal dryness, and muscle and joint pain cytotec pills side effects 2008; 16 1 119 123

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.