پاک،امریکی تعلقات نئے دور میں داخل

 برسہا برس سے سرد و گرم رہنے کے بعد اب نئے دور میں داخل ہوتے نظر آتے ہیں، جہاں دونوں ملکوں میں باہمی مشاورت اور قربتیں بڑھنے کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں طالبان اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات کے کئی دور ہوئے۔ اب دونوں کے درمیان ایک معاہدے کا امکان پیدا ہو چلا ہے۔ امر یکہ کے افغانستان میں گفت و شنید پر مقرر خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کے مطابق دونوں نے اس معاہدے پر اصولی اتفاق کرلیا ۔ طالبان نے وعدہ کیا ہے وہ امن معاہدے سے پہلے جنگ بندی کا اعلان کریں گے، جس کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوگی۔پاکستان نے اس مذاکرات کو عملی جامہ پہنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کی درخواست پر طالبان سے رابطہ کرکے دونوں کو مذاکرات کی میز پر لابٹھایا جو کہ عمران کی خارجہ پالیسی کی بہت بڑی کامیابی ہے۔زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے بھی کابل میں ملاقات کی۔ طالبان نے ابھی تک امن معاہدے پر ہامی نہیں بھری، لیکن اُس سے انکاری بھی نہیں ہیں جو خود ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ طالبان نے یہ بھی وعدہ کیا ہے کہ وہ یا داعش افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں کریں گے۔ پاکستان بھی یہی چاہتا ہے۔ر لگتا ہے کہ اُس کے خواب شرمندہ¿ تعبیر ہونے والے ہیں۔ یہ معاہدہ جس کا مسودہ تیار کرلیا گیا ۔اگر منظور ہوگیا تو 17 سال بعد امر یکہ کی فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی اور طالبان افغان حکومت کے ساتھ مل کر ملک میں امن و آشتی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

11 تبصرے

  1. گمنام کہتے ہیں

    Connect, compete, and celebrate gaming in all its forms Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Explore dynamic worlds filled with dynamic events and challenges. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Dive into a world of luxury and endless rewards! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Master the art of battle and strategy! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Strategize and conquer in our top online game Hawkplay

  6. outlookindiasportsm کہتے ہیں

    Thank you for sharing your opinions. In my opinion, the website’s administrator put a lot of effort into maintaining it.
    토토사이트 추천

  7. outlookindiapowerballm کہتے ہیں

    Excellent delivery Outstanding justifications. Continue the excellent work. Continue publishing such information on your website.
    파워볼실시간

  8. Brealewer کہتے ہیں

    005 Low Consistent Direct Imprecise Low Withdrawals adverse events 4 RCT 1 IPD n 876 Favors Placebo 6 dapoxetina comprar online Exactly the person you want when it comes to eye care I highly recommend her

  9. where to buy generic cytotec without dr prescription کہتے ہیں

    An in vitro study on transporter proteins showed that nitisinone is not an inhibitor or substrate of permeability glycoprotein P gp in Caco 2 cells, furthermore that nitisinone is not an inhibitor of breast cancer resistance protein BCRP based on bidirectional permeability of prazosin across MDCKII BCRP cells and finally that nitisinone does not inhibit OATP1B1, OATP1B3 and OCT2, whereas inhibition of OAT1 IC 50 6 how can i get cytotec prevacid ibuprofeno 50mg quantas gotas por quilo Marked on how transparently they present measures to combatcorruption, how they report on their organisations and how theydisclose data like revenue, expenditure and taxes, threequarters of the companies scored less than five out of 10

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.