”ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ“کا پہلا ٹریلر

ہالی وڈ فیملی ڈرامہ فلم” ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہوجاتی ہے۔یہ فلم 2اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.