باراک اوباما کا واشنگٹن میں یوتھ اکیڈمی کا دورہ
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے واشنگٹن میں نیشنل فاؤنڈیشن اور یوتھ بیس بال یوتھ اکیڈمی کا دورہ کیا۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے بچوں کو اسپورٹس میں آگے بڑھنے کی تاکید کرتے ہوئے ننھے کھلاڑیوں کے ساتھ فٹبال اور بیس بال میں اپنی مہارت بھی دکھائی۔

دوسری جانب سابق امریکی صدر کے ساتھ کھیل کر بچے بھی بیحد کوش ہوئے۔
تبصرے بند ہیں.