نور احمد خان ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرانجینئر دارو خان اچکز ئی غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔
انجینئر داروخان اچکز ئی کی غیر موجودگی میں نائب صدرنو ر احمد خان قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.