آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو بھاری جرمانہ کر دیا
بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، میچ ریفری کرس بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بنگلہ دیش کو دی گئی وقت کی چھوٹ کو بھی محلوض خاطر رکھا جائے تو پھر بھی مقرر ہ وقت میں پچاس میں سے دو اوورز کم کروائے گئے ۔ بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان تمیم اقبال کو میچ فیس کا 40 فیصد جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیاگیا۔
تبصرے بند ہیں.