گڈ ٹوئیٹر ایکسٹینشن سے ٹوئیٹر کا پرانا انٹرفیس بحال کریں
گڈٹوئٹر کروم اور فائر فاکس کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے، جو ٹوئیٹر کے پرانے انٹرفیس کو بحال کرتی ہے۔ اس ایکسٹینشن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اوپن سورس ہے۔ اس کا تمام کوڈ گٹ ہب پر موجود ہے، اس لیے صارفین کو پرمیشن کی وجہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔
اس کے کوڈ کو دیکھ کر صارفین اس کے کام کے طریقہ کار کو سمجھ سکتے ہیں۔
Email This Post اس کے کوڈ کو دیکھ کر صارفین اس کے کام کے طریقہ کار کو سمجھ سکتے ہیں۔
یہ ایکسٹینشن یوزر ایجنٹ سے ٹوئیٹر پر ظاہر کرتی ہے کہ آپ کا براؤزر کروم یا فائر فاکس نہیں بلکہ پرانا انٹرنیٹ ایکسپلورر ہے۔
اس کی وجہ سے ٹوئٹر وہ سائٹ لوڈ کرتا ہے جو انٹرنیٹ ایکسپلورر سے مطابق رکھتی ہے اور یہ ٹوئیٹر کا پرانا ڈیزائن ہوتا ہے۔
فائر فاکس صارفین اس ایکسٹینشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔
کروم صارفین اس ایکسٹینشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تبصرے بند ہیں.