آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسعود خان کو کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

ملاقات میں ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر بھی بات چیت کی گئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.