9، 10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کی تجویز
سیکریٹری داخلہ سندھ کی جانب سے یومِ عاشورہ کے موقع پر کراچی میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی تجویزدی گئی ہے۔
ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
حکومت سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو جلوسوں اور مجالس کے راستوں اور اطراف میں موبائل سروس معطل رکھنے کی تجویز بھیج دی ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.