فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ کا ٹریلر جاری
امریکی لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم ’دی کال آف دی وائلڈ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
کرس سنڈرز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کتے کی گرد گھومتی ہے، جسے اغوا کار اغوا کرکے دور علاقے میں لے جا کر بیچ دیتے ہیں۔
فلم کے خوبصورت مناظر اور کتے کی زندگی میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات آپ کو شروع سے آخر تک اسکرین کے سامنے سے ہلنے نہیں دیں گے۔
فلم آئندہ سال 21 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.