لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا شاندار آغاز
لاہور کے مقامی ہوٹل میں تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا شاندار آغازہوگیا ہے۔
فیشن ویک میں ڈیزائنرز کے رنگا رنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔
فیشن ویک میں پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے۔
خوبصورت رنگوں کے ساتھ بنائے گئے ملبوسات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنے ر ہے۔
دیدہ زیب ملبوسات کے ہمراہ آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی جیولری،اور ہئیر اسٹائل نے خواتین کو خوب محظوظ کیا ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.