ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ سال 6 فروری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بارہواں ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ سال 6 فروری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق12 ویں میگا ایونٹ کی میزبانی نیوزی لینڈ کو مل گئی ، میگا ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کے درمیان فائنل سمیت 31 میچز کھیلے جائینگے جو نیوزی لینڈ کے چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائینگے ،ہیگلی اوول، کرائسٹ چرچ میں میگا ایونٹ کا فائنل کھیلا جائے گا جبکہ باقی پانچ مقامات میں ایڈن پارک، آکلینڈ، سیڈن پارک، ہملٹن، بے اوول، تورنگا، یونیورسٹی اوول، ڈونیڈن اور بیسن ریزرو ویلنگٹن شامل ہیں۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.