مہوش حیات TECNOموبائل کی نئی برینڈ ایمبیسڈر ، 24Camon 15 مارچ کو لانچ ہوگا
TECNO Mobile کی جانب سے اپنے نئے Brand Ambassadorکا اعلان کر دیا گیا ہے۔ Mehwish Hayat TECNO موبائل کی نئی Brand Ambassador ہونگی ۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹیزر ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں Camon 15 کی لانچ تاریخ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان میں 24مارچ کولانچ کیا جائےگا ،جس کی لائیو کوریج پاکستان کے نامور ٹی وی چینل پر نشر ہوگی۔
Mehwish Hayatنہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی مقبول ہیں۔ حال ہی میں حکومت پاکستان کی جانب سے مہوش حیات کو تغمہ امتیاز سے بھی نوازہ گیا ۔ صارفین24مارچ کو TECNO Mobile کے آفیشل فیس بک پیج پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
TECNO Mobile پاکستان کے جنرل مینجر Creek Ma اپنے نئے ماڈل کے لانچ کے لئے Mehwish Hayat کے اشتراک کو مثبت قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے لئے بہترین اسمارٹ فون متعارف کرانے اور عمدہ میعار کو برقرار رکھنے کے لئے پر امید ہیں۔ متعارف ہونے والا نیا اسمارٹ فون Camon 15 صارفین کے لئے شاندار فون ثابت ہوگا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.