سونے کی فی تولہ قیمت 60 ہزارروپے ہو گئی

عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد اب سو نے کی فی تولہ قیمت 60 ہزارروپے کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں514روپے اضافے کے ساتھ 10گرام سونے کی قیمت 51ہزار440 روپے ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونے کی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 60روپے تک جا پہنچی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.