نئی ہارر ڈرامہ فلم ‘آور ہاؤس کانیا ٹریلر جاری

ہارر فلموں کے دیوانے تیار ہو جائیں کیونکہ ہالی وڈ کی نئی دہشت ناک فلم ‘آور ہاؤس ‘کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔

ہدایتکار اینتھونی اسکاٹ برنزکی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جوایک پراسرارڈیوائس بناتے ہیں جو غیر مری خطرناک مخلوق کے گھر میں داخلے کا ذریعہ بن جاتی ہے ۔

کہانی اس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب اس مشین سے نکلنے والی خوفناک مخلوق گھر پر قابض ہو کرگھر والوں کی جان لینے کے در پر ہو جاتی ہے اور انہیں نقصان پہنچانے کیلئے طرح طرح کے حربے آزماتی ہے۔

اس دہشت ناک فلم میں ہالی وڈ اداکارتھامس مین،نکول پلیٹس اورپرسی وائٹ سمیت دیگر کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔

فلم کو رواں سال27 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگی ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Noah Lindstedt کہتے ہیں

    Hello, i think that i saw you visited my site thus i came to “return the favor”.I’m attempting to find things to enhance my web site!I suppose its ok to use a few of your ideas!!

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.