امریکہ : خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کی کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی اقتصادی شرح نمو کم ہونے کے خدشات ہیں۔ نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 61 سینٹ کم ہوکر 59.87 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹ کمی کے ساتھ 51.23 ڈالر فی بیرل طے پائے
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.