ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ،جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.7 ین کم ہوکر 182.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 60 یوان (8.89 ڈالر ) کم ہوکر 11505 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے فروری کے لیے سودے 0.1 امریکی سینٹ بڑھ کر 134.2 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.