3جی موبائل سے ہر شخص کی انٹرنیٹ تک رسائی

کیوبا میں پہلی باروسیع پیمانے پر موبائل انٹرنیٹ سروس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔سرکاری ٹیلی کمپنی نے کہا ہے کہ 3 جی ٹیکنالوجی کا موبائل رکھنے والا ہر شخص انٹرنیٹ تک رسائل حاصل کر سکتا ہے۔اسے وائی فائی ہاٹ سپاٹ کی ضرورت نہیں ہو گی۔نیوی گیشن پیکیج600میگا بائٹس ہوگا جو 8سے 35ڈالر کے برابر ہوگا۔کیوبا کی آبادی11.2ملین ہے۔جبکہ ملک میں 53 لاکھ موبائل لائنیں موجود ہیں۔ملک بھر میں 1200وائی فائی ہاٹ سپاٹ قائم ہیں جبکہ سرکاری ٹیلی کمپنی670نیوی گیشن روم چلاتی ہیں۔بنیادی ڈھانچے کی کمی کی وجہ سے پہلے صرف60ہزار افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی تھی۔ملک میں ڈاکٹروں،صحافیوں اور سرکاری افسران کو انٹرنیٹ میں ترجیح دی جاتی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. your destiny کہتے ہیں

    I am extremely impressed with your writing talents and also with the structure on your weblog. Is that this a paid subject matter or did you customize it your self? Anyway keep up the excellent quality writing, it’s uncommon to see a great blog like this one today!

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.