ان بریک ایبل کے تیسرے حصے گلاس کافائنل ٹریلر جاری

سال2000 کی ہالی ووڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو تھرلرفلم ان بریک ایبل سلسلے کی تیسری اور آخری فلم گلاس (Glass)کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایم نائٹ شیامالن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں ایک ایسے الجھے ہوئے شخص پر مبنی ہے جس کے 24مختلف روپ ہوتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اوے،بروس ویلس،سیمیول جیکسن،اینیا ٹیلر،اسپینسر ٹریٹ اور چارلین ووڈرڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جیسن بلم اور ایم نائٹ شیامالن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم کل 18جنوری کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Level up your character and unlock new abilities as you progress Lucky cola

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.