ٹورنٹو، رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔
روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔
اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،برجز اور یادگاروں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ انداز میں نمایاں کیا گیا ہے۔
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے شاہکار بھی سڑکوں پر رکھے گئے ہیں۔
فیسٹیول کے دوران بڑی تعداد میں عوام شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
Email This Post
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola