بالی وڈ اداکارہ سوناکشی ایک بار پھر اپنی پہلی فلم کے پہلے کردار ”رجو“میں ڈھلنے جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا نے کہاہے وہ دبنگ کے تیسرے سیکوئل کیلئے تیار ہیں۔ فلم میرے دل کے بہت ہی زیادہ قریب ہے اور اس فلم کا حصہ بننا بھی میرے لئے قابل فخر بات ہے۔دبنگ تھری پر کام شروع کردیاگیاہے۔ سلمان خان ایک بار پھر سوناکشی کےساتھ چلبل پانڈے بنیں گے۔
Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola