جمعہ کوبالی وڈ کی 2 نئی فلمیں ”ٹھاکرے “اور” مانیکارنیکا دی کوئین آف جھانسی“ ریلیز کر دی گئیں۔ دونوں بائیوپکس ہیں جن میں ہندوستان کی اہم شخصیات کے حقیقی کردار کو اداکار سینما اسکرین پر لائے ہیں۔ اداکار نوازالدین کی فلم ٹھاکرے، شیو سینا تنظیم کے سربراہ اورمشہور سیاستدان بال ٹھاکرے کی حقیقی زندگی اور سیاست پر مبنی ہے۔ دوسری فلم اداکارہ کنگنا رناوت کی مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی ہے جس میں جھانسی کی رانی لکشمی کا حقیقی کردار پیش کیاگیا ہے ۔
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola
darkmarket list the dark internet dark web market links