وینزویلا کو نئے الیکشن کا الٹی میٹم دینا یورپی یونین کی غلطی ہے، نکولس ماڈورو

وینزویلا کے صدر نکولس ماڈورو نے یورپی ممالک کی جانب سے ملک میں دوبارہ انتخابات کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وینزویلا یورپ کی قید‘ میں نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں صدر نکولس مدورو کیخلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حزب اختلاف کے حامیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہیں اور نکولس میڈورو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا ہے وینزویلا کے صدر نکولس ماڈورو نے یورپی ممالک کے دوبارہ انتخابات کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’یورپی ممالک اپنا الٹی میٹم واپس لیں، ہمیں کوئی الٹی میٹم نہیں دے سکتا‘۔

وینزویلن صدر نے گزشتہ روز امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کا ہمیں الٹی میٹم دینا ایک غلطی ہے، یورپی ممالک یہ نہ بھولیں کہ وینزویلا یورپی یونین کا حصّہ نہیں ہے۔

فرانس، نیدرلینڈز اور جرمنی سمیت یورپی طاقتوں نے کہا تھا کہ اگر ماڈورو نے آٹھ روز میں دوبارہ انتخابات نہیں کرائے تو یورپی یونین اپوزیشن رہنما جون گائیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کرلیں گے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

7 تبصرے

  1. slotsite کہتے ہیں

    I was looking for another article by chance and found your article slotsite I am writing on this topic, so I think it will help a lot. I leave my blog address below. Please visit once.

  2. Luckycola کہتے ہیں

    Feel the rush of the game, right at your fingertips Lucky cola

  3. Lucky cola کہتے ہیں

    Join forces with other players to tackle world-changing events. Lucky Cola

  4. Luckycola کہتے ہیں

    Spin to win and enjoy non-stop entertainment! Lucky cola

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Conquer realms and achieve legendary status! Hawkplay

  6. Hawkplay کہتے ہیں

    Become a legend in our fantasy-filled online game Hawkplay

  7. Cory_H کہتے ہیں

    Very interesting subject, appreciate it for posting.Blog money

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.