باکس آفس پر فلم ’گلاس‘ کا راج برقرار
ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار بروس ویلز کی سنسنی سے بھرپور فلم ’گلاس‘ مسلسل دوسرے ہفتے بھی فلم بینوں کی اولین پسند بنی رہی۔
فلم نے 2 ہفتوں میں 2 ارب 65 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ سن دو ہزار کی بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فلم’ان بریک ایبل‘ سلسلے کی تیسری اور آخری فلم ’ گلاس‘ کی کہانی ایک ایسے الجھے ہوئے شخص کے گرد گھومتی ہے جس کے کئی روپ ہیں۔
فلم’دا اپ سائیڈ‘ اس ویک اینڈ پر ایک کروڑ 22 لاکھ روپے سمیٹ کر دوسرے نمبر پر رہی جبکہ سمندر کے بادشاہ ’ایکوامین‘ نے چھٹے ہفتے میں ایک ارب انہتر روپے سے زائد کمائے اور تیسری پوزیشن پرجمی رہی۔
Email This Post
Every game is a new story. Start yours today Lucky cola
Conquer challenging dungeons and defeat fearsome bosses. Lucky Cola
Spin to win and enjoy non-stop entertainment! Lucky cola
Create your legend in our immersive universe! Hawkplay
Embark on epic quests and explore new worlds Hawkplay