لاس ویگاس ، 114 فٹ بلند زپ لائن کھول دی گئی
امریکی شہر لاس ویگاس میں 114 فٹ بلند زپ لائن خطروں کے شوقین مہم جو افراد کے لیےکھول دی گئی ۔
یہ زپ لائن 114 فٹ بلند ہےجبکہ 10 افراد ایک ساتھ ہوا میں تیرتے ہوئے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
35 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اس زپ لائن میں لوگ 11 سو 21 فٹ کا سفر طے کرسکتے ہیں۔
زپ لائن کے ٹکٹ کی قیمت 25 سے 40 ڈالر کے درمیان ہے۔
اس مہم جوئی کا لطف لینے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں پہنچ رہی ہے۔
Email This Post
Every game is a new story. Start yours today Lucky cola
Explore, fight, and win in our expansive online world! Hawkplay
Step into the adventure of a lifetime with our game Hawkplay
Great job on the presentation! Your enthusiasm was really engaging
https://crackaction.com/passper-for-rar-crack/