ہالی ووڈ تھرلر فلم "مس بالا”کافائنل ٹریلر جاری
ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالا (Miss Bala) کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
کیتھرین ہارڈوک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی حسینہ کے گرد گھوم رہی ہے۔
جو قتل کی ایک واردات کی عینی شاہد ہوتی ہے تاہم مجبوری میں اسے مافیا کا ساتھ دینا پڑتا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں گینا راڈرگز،اینتھونی میکے،میٹ لوریا،ایسلن ڈربز ،کرسٹینا روڈلو اور رکارڈو ابارکا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
اینڈی برمین اور جیمی مارشل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم آج یکم فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Email This Post
Experience the thrill of victory, join our community. Lucky Cola
Rise to glory in our action-packed online game! Hawkplay
Discover a universe of games at your fingertips! Join our online game platform! Lodibet