جدہ میں امریکی گلوکارہ ماریہ کیری کا پروگرام

 کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے سعودی عرب میں اپنا پہلا پروگرام کیا۔امریکی گلوکارہ تقریب میں چمکیلا سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھی اور امریکہ کے برعکس جدہ میں پروقار انداز میں پروگرام کررہی تھی۔
 شائقین نے تھیٹر پر آتے وقت ماریہ کیری کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ڈالدی۔ شائقین نے زور دار تالیوں میں ماریہ کیری کا استقبال کیا۔کنگ عبداللہ اکنامک سٹی نے ایک ہفتے قبل ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں اطلاع دی تھی کہ امریکی گلوکارہ ماریہ کیری جنوری کے آخر میں پروگرام کرینگی۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Lucky Cola کہتے ہیں

    Join the conversation, join the excitement, join us. Lucky Cola

  2. Hawkplay کہتے ہیں

    Adventure, strategy, and epic battles await! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.