دبئی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال اپریل میں دبئی میں منعقدہ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ترجمان کے مطابق 15تا17اپریل تک منعقد ہونے والی نمائش میں ٹائلٹ کی اشیاء، کاسمیٹکس، پرفیومری، بنیادی سامان نیچرل پروڈکٹس،فیشن جیولری، ویلنس ، مینیکیو ر، پیڈی کیورز، صابن، پیکجنگ میٹریل،کیئر پروڈکٹس ، اسسریز ، سوئمنگ پولز،فلورنگز اور حلال پروڈکٹس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ نمائش میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ18فروری مقرر کی گئی ہے.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Lucky Cola کہتے ہیں

    Where passion meets play, the fun never ends. Lucky Cola

  2. Hawkplay کہتے ہیں

    Challenge your limits in the most dynamic online game! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.