معروف گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبابختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیا

معروف گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبابختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیا۔اذان سمیع خان کو ٹی وی اداکارسیفی حسن نے بطور ہدایتکار اپنی فلم ’’پٹخ دے‘‘ میں کاسٹ کیاہے جس کی دیگر کاسٹ میں احسن خان ،کبریٰ خان،جاوید شیخ،شمعون عباسی،شفقت چیمہ،بشریٰ انصاری اورہانیہ عامرشامل ہیں۔فلم کی پروڈیوسر مومنہ درید ہیں اورفلم کی شوٹنگ عنقریب شروع کی جائے گی۔یادرہے کہ اذان سمیع خان اس سے قبل بطور موسیقار اور گلوکاراپنی صلاحیتوں کا اظہار کرچکےہیں.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Hawkplay کہتے ہیں

    Engage in thrilling battles and epic quests! Hawkplay

  2. Vvtysoode کہتے ہیں

    the best value|Find out the effective way of treating ED. Visit argumentative essay writing . Get one now! You can’t find more affordable prices.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.