شوبز عالیہ اور رنویر برلن فلم فیسٹیول میں By azadnewsurdu On فروری 11, 2019 Share بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ اوراداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں برلن فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں فلم گلی بوائے پیش کی گئی ۔ اس موقع پر فلم کی ہدایتکارہ زویا اختر اور پروڈیوسر بھی موجود تھے۔ Email This Post Share
تبصرے بند ہیں.