بھارت اور پاکستان کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں، اقوام متحدہ

  اقوام متحدہ نے بھارت اور پاکستان سے کہا ہے کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری طور پر اقدامات کریں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے دونوں ملکوں کو یہ بھی پیش کش کی کہ اگر وہ تیار ہوں تو اقوام متحدہ ان کا تصفیہ کرانے کو تیار ہے۔انتونیو گوٹیریس نے دونوں ملکوں سے کہا کہ وہ ہر ممکن احتیاط سے کام لیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.