ہالی وڈ ہارر”یو ایس “کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم یو ایس کا ٹریلر جاری کردیاگیا ۔ یو ایس کی ہدایات جورڈن پلے نے دی ہیں۔ فلم میں مشہور اداکار کام کررہے ہیں۔ یو ایس ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جو چھٹیوں پر ساحل کے کنارے تفریح کیلئے جاتے ہیں جہاں غیر معمولی قوتیں ان کی جان کی دشمن بن جاتی ہیں۔ خوفناک اور تجسس سے بھرپورکہانی پر مبنی یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.