اسرائیل نے اپنا پہلا خلائی مشن روانہ کردیا

اسرائیل نے اپنا پہلا خلائی مشن روانہ کردیا ہے۔ خلائی جہاز کے مشن کا دورانیہ دو ماہ ہوگا۔

اسرائیلی خلائی جہاز کو اسپیس ایکس کمپنی کے راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا ہے۔

اگر اسرائیلی راکٹ کامیابی کے ساتھ چاند پر اتر گیا تو وہ چوتھا ایسا ملک ہو گا جس کا کوئی مشن چاند کی سطح پر اترے گا۔

اس سے قبل امریکا، روس اور چین کے خلائی جہاز چاند کی سطح پر اُتر چکے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.